-->

Dr Farooq Sattar Mother Passed Away | Breaking News

Dr Farooq Sattar Mother Passed Away | Breaking News 


رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔‎

رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کی والدہ 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں، مرحومہ شدید علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

Dr Farooq Sattar Mother Passed Away | Breaking News
Dr Farooq Sattar Mother Passed Away

سینئر سیاستدان فاروق ستار نے والدہ کے انتقال کی تصدیق کی ہے، سیاسی رہنماؤں نے فاروق ستار کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments